empty
 
 

تیکنیکی تجزیات دستیاب معلومات کی موجودگی میں پرائس موومنٹ کے حوالے سے پیشن گوئی کرنا تجزیات کہلاتا ہے یہ ضرورت ہر تاجر کو ایک کامیاب تجارت کے لئے ہوا کرتی ہے

تجزیات عموما تین بنیادی اصولوں پر بنیاد کرتے ہے

نمبر 1 یہ کہ ہر کسی کی مارکیٹ موومنٹ پر نظر ہوتی ہے

قیمت ہر بیرونی عناصر ہر حال میں اثر انداز ہو رہے ہوتے ہیں لیکن یہ لازم نہیں کہ واقع ہونے والا ہر سیاسی یا سماجی عنصر ایک طرح سے ہی مارکیٹ ہر اثر ڈالے یا یہ کہ وہ مارکیٹ میں ہر حال اثر ہو

نمبر 2 یہ کہ یہ موومنٹ کسی ایک خاص سمت میں ہوتی ہے

اس ضمن میں یہ ضروری ہے کہ آپ کا مارکیٹ پر مکمل عبور ہر آپ اس کی اونچ نیچ سے مکمل واقف ہوں کیونکہ کہ کسی آنے والے رجحان کے لئے یہ ایک نہایت ضروری امر ہے

رجحان یا ٹرینڈ عموما تین اقسام کے ہوتے ہیں

بلش جب کہ قیمت اوپر جائے

بیئرش کہ جب قیمت نیچے آئے

فلیٹ سے مراد یہ لی جاتی ہے کہ قیمتوں کی کوئی واضح سمت متعین نہیں ہے

اصولا آپ پرائس موومنٹ کے دوران ہر ٹرینڈ کی قسم کی دیکھ یا جان سکتے ہیں لیکن ان سے اہم صرف ایک ہی ہوتی ہے اور یہ بات ذھن نشین رہے کہ کسی بھی رجحان اپنا اثر کسی سگنل کے جاری ہونے کے بعد ہی دیکھاتا ہے

نمبر تین یہ کہ تاریخ اپنے آپ کو دہراتی ہے

یہ بات مسلم ہے کہ انسانی زندگی میں اصول اور تجزیات تبدیل نہیں ہوتے اور یہ کہ قیمتیں مسلسل کم یا ذیادہ ہوتی رہتی ہیں

مارکیٹ کی صورتحال شروع میں چارٹز کی شکل میں دیکھی جاتی ہے پھر اس پر تجزیہ کیا جاتا ہے اہم ٹولز ذیل میں درج ہیں

•  اووسکیلٹر

•  جاپانی کینڈل سٹکز

•  بار چارٹ انٹرولز

•  لائن چارٹ

•  ٹرینڈ انڈیکٹرز

•  ویوو تجزیات

تیکنکی تجزیات مارکیٹ کی پیشن گوئی کرنے کے لئے بنیادی ٹول ہے جو کہ مارکیٹ پروفیشلنز کی جانب سے کامیابی سے استعمال کیا جارہا ہے

فہرست کی جانب واپسی
Open account
Open account
Make a deposit
Make a deposit
ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.