یہ بھی دیکھیں
InstaFintech Group respects each individual's right to privacy. We value our relationship with you, and we take pride in maintaining loyalty and respect with each individual client by providing you with security. The provisions of this notice apply to former clients as well as our current clients.
ذاتی معلو مات
جب آپ انسٹا فاریکس میں کسی لائیو یا ڈیمو اکاؤنٹ کو چلاتے ہیں یا کھلواتے ہیں تو ہمیں کچھ معلومات درکار ہو تی ہیں جن کا مقصد خالصتا کا روباری ہو تا ہے۔ان معلومات میں درج ذیل چیزیں شامل ہو تی ہیں :
درخواست کی معلومات ۔آپ یہ معلومات ہم تک بذریعہ درخواست فارم یا کسی اور فارم کے ذریعہ سے پہنچاتے ہیں۔جیسے کہ نام ’رابطہ کے لئے معلومات ’میل ایڈریس’تاریخ پیدائش ’کام ’جائیداد’آمدن وغیرہ .
لین دین کے لئے معلومات سے مراد وہ تمام ضروری چیزیں ہیں کہ جن کے ذریعے سے آپ باہمی لین دین کا تعین کیا جا سکتا ہے۔ان معلومات میں آپ کی رقم ’بیلنں ’تجارتی سرگرمی وغیرہ کی تفصیل ہو تی ہے۔ .
پرکھنے کے لئے معلومات سے مراد وہ تما ضروری معلومات ہیں جو کہ آپ کی شناخت کے لئے لازم ہو تی ہیں جیسے پاس پو رٹ یا ڈرائیونگ لائسنس’۔یا مثلا وہ معلومات جو کہ عام پبلک ذرائع سے حاصل ہو سکتی ہیں۔انٹی منی لانڈرنگ ہمیں ی ہتمام معلومات لینے کے لئے کہتی ہے۔
سہولت حاصل کرنے کے لئے معلومات مثلا سگنل ’الرٹ’کو ئی خبر اور قیمت وغیرہ
کوکیز کے بارے میں
یہ وہ چھوٹی فائلز ہو تی ہیں جب کہ کمپیوٹر محفوظ کرتا ہے ۔ ان کا تعلق ان ویب سائٹز سے ہو تا ہے جن کو آپ دیکھتے ہیں ۔یہ معلومات جہاں آپ کو تشہیر کی سہولت بہم پہنچاتا ہے وہیں یہ آپ کو ویب سائٹ کی نگرانی کے معلوما ت بھی بہم پہنچاتا ہے۔ کو رسا کیپیٹل کمپنی یا کو ئی اس کو کمپنی کے کمپیوٹر سافٹ ویئر میں استعمال میں لا سکتی ہے۔یہ معلومات مبہم ہو تی ہیں اور کسی خاص استعمال کرنے والے تک نہیں پہنچ سکتیں۔
حفاظتی تیکنالوجی
انسٹا فاریکس کمپنی سیکیور سوکٹ لیر (ایس ایس ایل) استعمال کرتی ہے تاکہ آپ کی دی گئی معلومات کی حفاظت ہو سکے۔اس کی بدولت کو ئی بھی دوسرا فرد آ پ کی دی گئی معلومات حاصل نہیں کر سکتا۔ہم اس مقصد کے لئے ہر دم چو کنا رہتے ہیں۔اس کے علاوۂ ہم دوسرے طریقے بھی استعمال کرتے ہیں جن کی بدولت آپ کر دی ہو ئی معلومات کی حفاظت ممکن ہے۔
ہمارے شراکت داروں کے ساتھ معلومات کا تبادلہ
ہمارے شراکت داروں کے ساتھ معلومات کا تبادلہ
کسی تیسرے کے ساتھ معلومات کا تبادلہ
انسٹا فاریکس کسی بھی تیسرے فریق کو آپ کی معلومات نہیں دیتا۔لیکن وہ جو پالیسی میں بیان کی گئیں ہیں۔ان معلومات کو شیئر کر نے کا مطلب یہ ہے کہ کسی غیر مشترکہ کمپنی جو کہ آپ کو کسی بھی قسم کی سروسز فراہم کرتی ہو ۔یعنی وہ کمپنیا ں کہ جو انسٹا فاریکس کو سروسز کی فراہمی یقینی بناتے ہیں ۔ایسا بھی ہو سکتا ہے کہ ہم معلومات کا تبادلہ کسی تیسرے فریق سے بھی کریں لیکن اس کا مقصد صرف انتہائی ضروری چیز کے لئے کیا جا ئے گا۔ہم آپ کو اس بات کا یقین دلاتے ہیں کہ انسٹا فاریکس آپ کی معلومات کا کبھی بھی سودا نہیں کرئے گی۔
انتظامی ضوابط
محدود حالات کے پیش نظر انسٹا فاریکس آپ کی اجازت سے ہو سکتا ہے کہ معلومات کا کسی تیسرے فریق کے ساتھ تبادلہ کرئے ۔جس کی کہ قانو ن اجازت دیتا ہو گا۔مثلا ہم یہ معلومات قانون نافذ کرنے والے اداروں کو دے سکتے ہیں۔یہ ان کے علاوۂ معلومات ہو نگی کہ جو پالیسی میں درج ہیں۔ہم یہ معلومات کسی اور دوسرے مقصد کے لئے استعمال نہیں کریں گے لیکن اگر ضرورت محسوس ہو ئی تو اس مقصد کے لئے آپ سے پیشگی اجازت لی جائے گی۔
آپٹ آوٹ
آپ اپنی کو ئی بھی ذاتی معلومات دینے کے لئے پابند نہیں ہیں کہ اگر وہ آپ سے مانگی جا تی ہماری طرف سے بھی۔لیکن اس کا نتیجہ میں ہو سکتا ہے کہ آپ کا اکاؤنٹ مکمل طور پر فعال نہ ہو سکے۔البتہ ہم ان معلومات کو اپنے تک محدود رکھنے کی پو ری کو شش کریں گے۔آپ اس سلسلے میں بہتری کے لئے ہماری مدد کرسکتے ہیں۔
اگر آپ یہ نہیں چاھتے کہ آپ کی معلومات کسی تیسرے فریق تک پہنچائی جا ئیں تو ہمیں اس ای میل پر مطلع کریں clients@instaforex.com یا درخواست دیں اس پتہ پر
انسٹافاریکس
پی اے ایم ایم اکاؤنٹس
Your IP address shows that you are currently located in the USA. If you are a resident of the United States, you are prohibited from using the services of InstaFintech Group including online trading, online transfers, deposit/withdrawal of funds, etc.
If you think you are seeing this message by mistake and your location is not the US, kindly proceed to the website. Otherwise, you must leave the website in order to comply with government restrictions.
Why does your IP address show your location as the USA?
Please confirm whether you are a US resident or not by clicking the relevant button below. If you choose the wrong option, being a US resident, you will not be able to open an account with InstaTrade anyway.
We are sorry for any inconvenience caused by this message.