Photos of recent events: وباء کے بعد کس طرح سے امیر ہوا جائے -...
آج جب کہ کروناء وائرس کی ایک نئی لہر نے دُنیا کو اپنی لپیٹ میں لیا ہوا ہے یہ خیال کرنا مشکل ہے کہ یہ صورتحال ( ڈراؤنا خواب) ایک دن ختم ہو جائے گی - صرف جامع ویکسینشن کے پروگرام حوصلہ بڑھا رہے ہیں اور عالمی معیشت میں بہتر لا رہے ہیں - اس پس منظر کے برخلاف ، زیادہ تر سرمایہ کاروں کو ایک جامع تجارتی سرگرمی کا آغاز کرنا ہے۔ سوال صرف ایک ہی ہے کہ سرمایہ کہاں لگایا جائے - ماہرین کے تحقیق کی ہے اور ایسے 4 شعبہ جات کا تعین کیا ہے کہ جہاں سے وبائی صورتحال کے بعد مضبوط منافع حاصل کیا جاسکتا ہے