بلومبرگ کے مطابق سرفہرست 5 امیر ترین افراد
بلومبرگ نے اگست 2024 میں دنیا کے امیر ترین افراد کی فہرست جاری کی ہے، جس میں عالمی کاروبار پر غلبہ پانے والے ٹائٹنز کو دکھایا گیا ہے۔ آئیے ایک نظر ڈالتے ہیں کہ اس باوقار درجہ بندی پر کون بیٹھا ہے۔
کریڈٹ سوئس
سوئس بینک ، کریڈٹ سوئس کو یقین ہے کہ سال 2021 میں سونے کی قیمت 2200 ڈالرز فی اونس دیکھی جاسکے گی - بنک کے ماہرین کے مطابق ایف ای ڈی کی موجودہ پالیسی اور کم انٹرسٹ ریٹ اس قیمتی دھات کی مارکیٹ کو سپورٹ فراہم کریں گے - سوئس بینک ، کریڈٹ سوئس یہ تجویز کرتا ہے کہ امریکی ٹریثری کے نفع پر نظر رکھی جائے اور فیڈرل ریزرو کی مانیٹری پالیسی کو بھی بغور دیکھا جائے - بہرحال ایف ای ڈی کی جانب سے موجودہ مانیٹری پالیسی میں کسی بڑی تبدیلی کی توقع نہیں ہے - ادراے کی ابھی اصل توجہ انفالیشن کو کم کرنے کی بجائے روزگاری کے معاملات سدھارنے پر ہے
سٹی گروپ
سٹی گروپ کے تجزیہ کاروں کے مطابق اس قیمتی دھات میں اضآفہ کا عمل بِٹ کوائن میں بڑھوتری کے سبب محدود ہوا ہے - اس ڈیجیٹل کرنسی نے سونے کو اپنے زیر اثر رکھا ہوا ہے - بہت سے سرمایہ کاروں نے اس فرضی ایسٹ میں سرمایہ کاری کو ترجیح دی تھی فی الوقت بی ٹی سی میں سونے سے بہتر آمدن کے مواقع موجود ہیں - سٹی گروپ نے اپنی سابقہ سالانہ پیشن گوئی میں 2100 سے 1950 ڈالر فی اونس تک کمی کی ہے
گولڈمین ساکس
گولڈمین ساکس کے ماہرین نے سونے کے حوالے سے اپنی سالانہ پیشن گوئی برائے سال 2021 میں کمی کی ہے جس کی متعدد منفی وجوہات ہیں جیساء کہ معاشی مشکلات اور دُنیا میں ایک مشکل وبائی صورتحال - ماہرین کے مطابق اگلے 12 ماہ میں سونے کی قیمت 2000 ڈالرز فی اونس تک کم ہو جائے گی - جب کہ سابقہ پیشن گوئی میں سونے میں 2300 ڈالر فی اونس تک بتدریج اضافہ کی پیشن گوئی کی گئی تھی
سٹینڈرڈ چارٹرڈ
سٹینڈرڈ چارٹرڈ کے اندازوں اور حساب کتاب کے تحت فیڈرل ریزرو کی موجودہ مانیٹری پالیسی کے تحت سونے کی قیمت میں کمی ہوگی - خصوصا کہ جب امریکی ڈالر گزشتہ کئی ہفتوں سے مستحکم ہے اگرچہ اس استحکام کی وجہ فیڈرل ریزرو کی پالیسی نہیں ہے - فی الوقت ایف ای ڈی مُلکی معیشت میں ایک نئی روح پھوکنے اور انفالیشن بڑھانے کی کوشش میں ہے - ان اقدامات کے سبب جہاں امریکی کرنسی میں مضبوطی ملی ہے وہیں سونے کو ایک سپورٹ بھی ملی ہے - سٹینڈرڈ چارٹرڈ کے مطابق سونے کے اہم سپورٹ لیولز 1765 اور 1680 ڈالر فی اونس ہیں
سی بی آئی سی
سی بی آئی سی نے بھی سونے میں مثبت تجزیہ کو نیچے کی جانب تبدیل کیا ہے - تجزیہ کار اس حوالے سے مکمل یقین رکھتے ہیں کہ سونا مستقبل قریب میں سُست روی سے اضافہ کر سکتا ہے - بنک کے حساب کتاب کے تحت سال 2021 میں سونے کی اوسط قیمت 2100 ڈالرز فی اونس رہے گی - جب کہ بنک کی سابقہ پیشن گوئی 2300 ڈالرز فی اونس کی تھی - فی الوقت یہ کم و بیش نا ممکن ہے کہ سونے کی قیمت مستحکم ہو جائے اور یہ کم و بیش اسی رینج میں تجارت کرے - اسی تناظر میں مارکیٹ میں اُتار چڑھاؤ بڑھا ہے - سی آئی بی سی کے ماہرین نے اس کی وجہ عالمی معیشت کی جلد بحالی کے حوالے سے سرمایہ کاروں کی بڑھتی امید کو بیان کی ہے
بلومبرگ نے اگست 2024 میں دنیا کے امیر ترین افراد کی فہرست جاری کی ہے، جس میں عالمی کاروبار پر غلبہ پانے والے ٹائٹنز کو دکھایا گیا ہے۔ آئیے ایک نظر ڈالتے ہیں کہ اس باوقار درجہ بندی پر کون بیٹھا ہے۔