empty
 
 

گرافیکل نمونوں کا اشارے پیٹرن گرافکس

پیٹرن گرافک یہ ممکن بناتا ہے کہ آپ چارٹ کا تجزیہ کرسکیں اور یہ جانب سکیں کہ آپ کو کس سمت میں تجارت کو اوپن کرنا چاھیے اور ان اہداف کو بتاتا ہے کہ کب مارکیٹ سے باہر نکلنا چاھیے اسکے علاوہ یہ بتاتا ہے کہ آپ کو کب کب تجارت کرنی چاھیے

گرفک پیٹرن میں کام کرتے ہوئے آپ کو تصویری اور صوتی انداز میں مختلف گرافیکل اندازوں کے بننے کی اطلاع ملے گی

پیٹرن گرافک کی سہولت انسٹا فاریکس کے ہر صارف کے لئے مفت میں موجود ہے

پیٹرن گرافکس کے مواقع

  • تلاش اور شناخت برائے پیٹرنز
  • سبسکریپشن کی بنیاد پر اطلاعات
  • درکار پیٹرنز کا انتحاب
    • پیٹرنز میں تسلسل
    • ریورسل پیٹرنز
    • چینلز اور لائنز
  • اطلاعات کی سیٹنگز
    • چارٹ میں پیڑن کی تفصیل کا دیکھنا / نہ دیکھنا
    • پاپ آپ کا ظاہر کرنا اور نہ کرنا {کہ جب پیٹرن میں کوئی تبدیلی ہوئی ہو ، بریک تھرو لیولز}
    • انڈرائڈ / ایپل پُش اطلاعات کو منسوح / کار آمد کرنا
    • پلیٹ فرام سے ای میل کے ارسال کو منسوح / کارآمد کرنا
loader

گرافکس پیٹرن کس طرح استعمال کیا جائے

پیٹرن گرافکس - میٹا ٹریڈر 4 کے تجارتی ٹرمینل کا ایک پلگ ان
pattern graphix

ایک مرتبہ اپنے کمپیوٹر پر اس کو استعمال کرتے ہوئے آپ پیٹرن کرافکس کو دوسرے انسٹرومنٹس کے ساتھ ایم ٹی 4 میں استعمال کرسکتے ہیں

پیٹرن گرافکس ڈاون لوڈ کریں

مینول ڈاون لوڈ کریں


ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.