empty
 
 

شراکتی کوڈ کا کام

  • شراکتی کوڈ کا کسی ایچ ٹی ایم ایل یا پی ایچ پی یا کسی اور انفارمر میں استعمال
  • کسی کلائنٹ کا اس انفارمر لنک کے ذریعے آنا کہ جس میں شراکسی کوڈ استعمال ہو ا ہو
  • کوڈ کو اپنے سسٹم کے براوزر کی کوکیز میں محفوظ کر
  • کسی صار ف کا انسٹا فاریکس میں بطور تاجر یا شراکت دار کے اندراج
  • شراکتی کوڈ جو کہ کسی کسٹمر ز کلائنٹ کی کوکیزمیں محفوظ ہو کی خود کار ریکارڈنگ اور اس کھولے گئے اکاؤنٹ کا شراکتی گروپ میں شامل کر نا
  • کسی شراکتی گروپ میں شامل صارف کی تجارت کی کمیشن کا شراکتی اکاؤنٹ میں جمع ہو نا

ان انفارمرز کی کثیر تعداد کے علاؤہ جو کہ انسٹا فاریکس اپنے شراکت داروں کو استعمال کے لئے دیتا ہے اور بھی بہت سے تشہیری طریقے او ر مواد انسٹا فاریکس کی جانب سے مہیاء کئے جاتے ہیں ۔ان تمام طریقوں کے ذریعے ایک اچھی کمیشن حاصل کی جاسکتی ہے۔

شراکتی کوڈ کسی بھی لنک میں استعمال کیا جاسکتاہے چاھے وہ انسٹا فاریکس کی ویب سائٹ کے کسی صفحہ پر ہو یا کسی اور ویب سائٹ پر خصوصا mt5.com اور miss-instaforex-asia.com.

ذیل میں دیئے گئے لنک سے ذریعے آپ انسٹا فاریکس کے شراکتی پر وگرام کے متعلق جن سکتے ہیں یا پھر اس کے فوائد پر ایک نظر ڈال سکتے ہیں partners.instaforex.com.

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.