empty
 
ہیجنگ کیا ہے ؟

ہیجنگ ایک طرح کی انشورنس ہے کرنسی رسک کی ہیجنگ اس کا مطلب ہے کہ فارن ایکسینج ریٹ میں اتار چڑھاو کے سبب موجود رہنے والے رسک کو کم کیا جائے - جب تاجر ہیجنگ کا فیصلہ کرتا ہے تو اس کا مطلب یہ ہوتا ہے کہ وہ اپنے آپ کو ممکنہ رسک سے محفوظ کررہے ہیں

بہرحال یہ مشکل ہے کہ اس سادہ تعریف سے ہیجنگ کے اصول کا سمجھا جائے ابھی ہم اس ٹول کو قدرے تفصیل سے بیان کریں گے ، اس کی اقسام ، اس کے طریقوں اور ہیجنگ ڈیلز کی فاریکس کے حوالے سے حکمت عملیوں پر بات کرنے کے ساتھ ساتھ اس کی مثالیں بھی دیں گے

فاریکس ہیجنگ کیا کیا موقع فراہم کرتی ہے ؟

فارن کرنسی مارکیٹ میں پڑی ہوئی رقم پر کرنسی قیمت میں اتار چڑھاو کی وجہ سے نقصان کا احتمال ہوسکتا ہے - کمپنی کا اکاونٹ عمومی طور پر ایک ہی کرنسی میں رکھا جاتا ہے جس کا مطلب یہ ہے کہ کچھ نفع اور نقصان عمل میں آسکتا ہے کہ جب کسی اور کرنسی میں تبادلہ کی اشیاء کی قدر کا اندازہ کرتے ہوئے فرق دیکھا جاسکتا ہے - ہیجنگ سے کمپنی اس قابل ہو جاتی ہے کہ غیر متوقع ہونے والے کرنسی ایکسینج سے بچا جاسکے - کمپنی موجودہ فنڈ کی قدر میں بین الاقوامی کرنسی مارکیٹ میں تجارت سے قیمتوں میں ہونے والے فرق سے بچا جاسکتا ہے

ہیجنگ کی وجہ سے کمپنی کرنسی ریٹ کے فرق سے ہونے والے ممکنہ رسک سے بچ جاتی ہے اور مزید کام پر توجہ مرکوز کرسکتی ہے - اس کے علاوہ یہ اصل فنانشل نتائج پر کرنسی کے اتار چڑھاو سے ہونے والے نقصانات سے بچا جاسکتا ہے اور اس کے علاوہ پیداواری مالیت ، کارپوریٹ ریونیو ، تنخوائیں اور دوسرے اخراجات پر توجہ قائم رہتی ہے

لیوریج کے استعمال سے جب کرنسی رسک کی ہیجنگ ہوتی ہے تو یہ اضافی مواقع فراہم کرتا ہے

  • کمپنی کو اس قابل کرتی ہے کہ وہ کارپوریٹ کیش فلوز کی واضح رقم بچا سکے
  • کمپنی کو اس قابل کرتی ہے کہ کرنسی کی سیل کرسکے کہ جس کو مستقبل میں حاصل کرے گی

ہیجنگ سے فارن ٹریڈ کے عمل کے دوران رسک قابو میں رہتا ہے اور فیوچر بانڈ کنورژن کے برخلاف ایک کرنسی پوزیشن اوپن کی جاتی ہے

مثال کے طور پر ایک امپورٹر پہلے کسی خاص کرنسی پر خرید کی ڈیل لیتا ہے اور اس کو کلوز کر دیتا ہے کہ جب بنک میں اصل خرید عمل میں آتی ہے

اس سے برخلاف ایک ایکسپورٹر نے فارن کرنسی سیل کی ہے اور اس کے لئے اس کو سیل کی ڈیل اوپن کرنا ہے اور جب اصل سیل عمل میں آجاتی ہے تو وہ ٹریڈ کو بند کردیتا ہے

فاریکس ہیجنگ کا عمل

فاریکس میں ہیجنگ کی مثال

فرض کریں ایک امپورٹ کا کاروبار کرنے والی کمپنی کسی ایک مخصوص دورانیہ کے لئے کسی خاص مالیت کی شپمنٹ کا انتظار کررہی ہے - کمپنی کے اکاونٹ میں یورو ہیں - ڈیل کرنے کے لئے کمپنی کو یورو کو امریکی ڈآلر میں تبدیل کروانا ہوگا - کمپنی کے یہ فیصلہ کیا ہے کہ وہ امریکی ڈالر میں ہونے والے کسی اچانک اور بڑے اضآفہ سے اپنے آپ کو بچا سکے - 1:1000 کی لیوریج کے ساتھ 1 فیصد کے قریب رقم کہ جو ہیج کی جائے گی اس کی سرمایہ کاری کی جانا ضروری ہے اگر ڈالر میں اضافہ ہوتا ہے تو کمپنی کو نقصان کا سامنا ہوگا بہرحال لی گئی پوزیشن سے بننے والا نفع اس خسارہ کے عمل کو ختم کررہا ہوگا

لہذآ کرنسی ایکسینج ریٹ فکس ہے اور نفع نقصان کے ساتھ ساتھ صفر کے برابر ہے - اس کے نتیجہ میں کمپنی کو اس بات کی فکر نہیں ہوتی کہ کرنسی ریٹ میں کوئی بڑی تبدیلی نقصان کا سبب ہوگی اور دوسرے کاروباری معاملات کے لئے رقم محفوظ ہوسکتی ہے

ابھی فوری طور پر کرنسی رسک کے خلاف اپنی رقم کو کس طرح بچایا جائے یعنی کہ محفوظ کیا جائے?

سب سے پہلے تو آپ کو انسٹا فاریکس کے ساتھ ایک تجارتی اکاونٹ کھولنا ہوگا جس سے آپ کو کرنسی تجارت کی سہولت مل جائے گی

اگر آپ اپنی کمپنی کے کیش فلو کو اپنے اندازوں کے مطابق رکھنا چاھتے ہیں یعنی چاھیے کہ وہ پری ڈکٹ ایبل ہوں اور اپنے حجم اور مضنوعات کی سیلز کو جانتے ہیں تو ہمارے ماہرین اپ کے لئے وہ مخصوص پوزیشن مارکیٹ میں لے سکتے ہیں کہ جو آپ کو نقصانات سے بچا سکے - اگر آپ کے اس حوالے سے سوالات ہیں تو بلا جھجک ہم سے رابطہ کریں support@instaforex.comاس کے علاوہ اگر آپ کے کبھی ایسٹس کی ہیجنگ نہیں کی ہے تو ہم واضح انداز میں آپ کو اس کا طریقہ بتائیں گے اور آپ کے کاروبار کے لئے بہترین منصوبہ عمل بھی اپ کو بتائیں گے

یہ بھی دیکھیں

انسٹا فاریکس – ڈراگن ریسنگ کا آفیشل پارٹنر

پروفیشنل موٹر ریسنگ کی دُنیا بھی فنانشل دُنیا کی طرح مسلسل ترقی کررہی ہے اور جدید ترین ٹیکنالوجی کو متعارف کروا رہی ہے اور آخر کا روز مرہ کی ذندگی کا حصہ بن رہی ہے – ایسیاء ہی کچھ ٹربو موٹرز ، کےرس سسٹم ، کیرمک بریکس ، آن لائن ٹریڈنگ کے ساتھ ساتھ پی اے ایم ایم سسٹم اور فاریکس کاپی سسٹم میں ہوا ہے – ماضی میں کوئی منفرد چیز صرف منتحب افراد تک محدود تھی – آج ہم الیکڑک کار چلا سکتے ہیں اور اپنی جیب میں موجود گیجٹس کے ذریعہ با آسانی فاریکس گلوبل مارکیٹ میں تجارت کرسکتے ہیں

انسٹا فاریکس لوپرائس ٹیم- ڈکارکار ریلی کی آفیشل حصہ دار

InstaTrade is a title sponsor of the official participant of the Dakar rally, InstaTrade Loprais Team. This rally team is a joint project of InstaTrade, Loprais team, a regular participant of the Dakar rally, and automobile concern Tatra, which provides the team with the famous trucks. The agreement on organizing a team was signed in May 2011 by the pilot of the Loprais team Ales Loprais and the Deputy Director General of InstaTrade Dmitry Savchenko. It was a momentous event for both Loprais family and InstaTrade.

Vladimír Moravčík - new InstaTrade Brand Ambassador

In 2005 Vladimír won the Open Poland Championship, and in the same year he became the European S-1 Champion. He won his first world title in 2007 in Hong Kong. During his career, Vladimír Moravčík received 10 European and world titles from various associations. One of his recent achievements was the title of the world champion Enfusion Live 2017.

Viswanathan Anand - XVth World Chess Champion

InstaTrade is proud to announce its cooperation with famous chess master and champion Viswanathan Anand. He has been dedicated to his work since childhood. Anand is a legend who proved that nothing is impossible for those who pursue their goals. Viswanathan Anand believes that chess and trading have much in common. Both chess and trading require intelligence and experience, as well as aspiration for freedom and leadership.

Social responsibility of InstaTrade

Social responsibility of InstaTrade

Panhuman moral standards and awareness of social responsibility are the way we see the work of our company. In a highly competitive market, it is important for us to comply with both business rules and universal moral code.

With every year, more and more charitable organizations and individuals have become InstaTrade partners. This page reflects our vision of social responsibility.

ایف ایکس بوٹ - انسٹا فاریکس کے مسقبل کا ڈرائیڈ

ایف ایکس بوٹ دنیا کا پہلا فاریکس ڈرائیڈ ہے اور اس کے ساتھ ساتھ انسٹا فاریکس ٹیم کا ممبر ہے جو کہ استعارہ ہے کمپنی کی کوششوں جو کہ تجارتی محاذ پر صارفین کو جدید سہولیات فراہم کرنے کے لئے کوشاں ہے - ایف ایکس بوٹ کو ٹیلی پریزنس کی بنیاد پر تیار کیا گیا ہے اور یہ روس کی آر ٹی بوٹ کمپنی کی جانب سے تیار کیا گیا ہے وہ ملک کہ جس کی صدیوں سے سائینسی اور ٹیکنالوجی کی بنیاد پر تاریخ موجود ہے - موبائل ربوٹ میں روس کی مہارت جانی مانی ہے اور یہ ہر کاروباری فرد کے خوابوں اور عکاس ہے کہ اس کو ایک وقت میں ایک سے ذائد جگہوں پر موجود ہونا چاھیے

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.