یہ بھی دیکھیں
اس کا تعلق قیمت میں فرق سے اور والیم ہے۔یہ انڈیکیٹر جوزیف گراول کے طر ف تیار کیا گیا ہے۔یہ ایک نہاتی سادہ انڈیکیٹر ہے۔
کلیہ کی رو سے اگر بیلنس والیم بڑھتا ہے اس کا مطلب یہ ہو تا ہے مارکیٹ میں سرمایہ کاری ہو رہی ہے۔جس کے بتیجے میں مارکیٹ والیم ایک دم بڑھ جاتاہے۔
اگر آج کی کلوزنگ کل کی نسبتذیادہہے تو OBV(i) = OBV(i-1)+VOLUME(i)
اگر آج کی کلوزنگ کل کی نسبت کمہے تو OBV(i) = OBV(i-1)-VOLUME(i)
گر آج کی کلوزنگ کل کے برابر ہے توOBV(i) = OBV(i-1)
یہاں
او بی وی بطور موجودہ قیمت کا انڈیکیٹر ہے۔
او بی وی (i-1) بطور گزشتہ قیمت کا انڈیکیٹر ہے
والیم (i) سے مراد کرنٹ بار ہے۔