empty
 
 

فارمولہ

میڈین پرائس = (HIGH + LOW) / 2

آسم آوسکیلیٹر = SMA (Median price, 5) — SMA (Median price, 34)

تجارتی استعمال

میٹا ٹریڈر 4 میں استعمال ہوتا ہے یہ انڈیکٹرز دو آسم اوسکیلٹر کے انڈیکٹرز پر مشتعمل ہے جو کہ چارٹ میں بطور ہسٹوگرام استعمال ہوتے ہیں

ذیل میں ڈبل آسم اوسکیلٹر کے مطابق تجارت کے بنیادی قواعد موجود ہیں

  • انڈیکٹرتب خرید کا سگنل دیتا ہے کہ جب ریپڈ آسم اوسکیلٹر {اے او} کی سرخ ہسٹوگرام سلو / سست اے او کی سبز ہسٹوگرام کو نیچے سے اوپر کی جانب کراس کرے
  • تاجر کو سیل کرنا چاھیے کہ جب ریپڈ اے او کی سرخ ہسٹوگرام سست / سلو اے او کی سبز لائن کو اوپر سے نیچے کی جانب کراس کرے
  • تب ٹریڈ کو بند کردینا چاھیے کہ جب ہسٹروگرام واپس انٹر کراس کریں
  • آپ کو اپنی تجارت میں توقف کرنا چاھیے کہ اگر آپ یہ دیکھیں کہ انڈیکٹر کی لائنز سائیڈ وے موو کی جانب اشارہ دے رہی ہیں بہتر یہ ہے تب تجارت کی جائے کہ جب کسی ایک ایسٹ کے لئے واضح رجحان ظآہر کیا جائے
  • اگر آپ یہ دیکھتے ہیں انڈیکٹر کی لائن ملی جُلی موو دیکھا رہی ہے تو آپ کو سلو / سست اے او کی لائن کی سمت میں تجارت کرنی چاھیے
آئی ایف ایکس _ ڈی اے او انڈیکٹرز

ڈاون لوڈ


Back to the list
ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.