میٹا ٹریڈر 4 اور میٹا ٹریڈر 5 میں پائے جانے والے فرق کی تفصیلات
№ п/п | Features for comparison | MetaTrader 4 | MetaTrader 5 |
---|---|---|---|
1 | Download | Downloading is simple and does not take much time. A trader needs to fill in a server’s web address of a brokerage company, which is chosen to open a trading account. | Downloading is simple and does not take much time. A trader needs to fill in a server’s web address of a brokerage company, which is chosen to open a trading account. |
2 | Charts displayed | The number of charts which can be displayed in parallel is unlimited. Trading is available on a tick chart. | The number of charts which can be displayed in parallel is unlimited. Trading is available on a tick chart. |
3 | Number of time frames | 9 time frames | 21 time frames |
4 | Fundamental analysis to trade the news | The economic calendar is unavailable by default. However, extra plug-ins can be installed. | The trading platform contains the economic calendar, which includes market moving events, fundamental data, forecasts etc. |
5 | Technical indicators, graphic patterns, and analytic objects | 30 technical indicators, unavailable, unavailable | 38 technical indicators, 46 graphic patterns, 22 analytic objects |
6 | Trade advisors | MetaTrader 4 editor Strategy Tester 4 These products are compatible only with the 4th version of a trading platform, created by the MQL4 language. | MetaTrader 5 editor Strategy Tester 5 Strategy Tester Agent Manager 5 These advanced products are upgraded and compatible only with the 5th version of a trading platform. They are written by the MQL5 language. It is more complicated to develop Expert Advisors in Meta Trader 5. |
7 | Types and number of orders | Market orders – 2 Pending orders – 4 Stop orders - 2 | Market orders – 2 Pending orders – 6 Stop orders - 2 |
8 | Levels | A trader can open any number of orders on the same trading instrument in the same direction, but they will be displayed on different charts. So a trader has to work with each order separately. | A trader can open any number of orders in the same direction. However, they will coincide on a chart and will be displayed as a single position. |
9 | Buying extra MQL products | Extra MQL products can be bought through the MQL web site (MQL4.com). The 4th version of a trading platform does not provide automatic access to this web portal. | Extra MQL products can be bought through a special sub-menu as part of an interface. So, traders do not have to visit the MQL web site. |
10 | Locking | A trader can lock opposite positions. | A trader can lock opposite positions. |
11 | Trading strategies (hedging, FIFO (First in, first out) etc. | Convenient trading conditions are ensured by permission to use all trading techniques and strategies. | Convenient trading conditions are ensured by permission to use all trading techniques and strategies. |
12 | Number of users | The number of brokers trading through the 4th version exceeds the number of those who prefer the 5th version. | A much fewer number of brokers offer their clients online trading services through MetaTrader 5. |
13 | Markets | Instruments traded on futures, securities etc. | Popular instruments traded on metals, shares. |
14 | Market depth | Unavailable | Available |
15 | Interface | Simple and user-friendly. The 4th version includes popular options like One Click Trading and Drag and Drop. | The interface has been streamlined. The layout has been notably updated. Popular options like One Click Trading and Drag and Drop are available in the 5th version. The search option has been added. Analytical content is provided in the Market overview window. |
16 | Client Area | All services of Client Cabinet are available to a trader. | Client Cabinet is unavailable for accounts on MetaTrader 5. A trader makes a deposit and withdraws money through a broker’s official web site. |
№ п/п | فیچرز برائے موازنہ | میٹا ٹریڈر 4 | میٹا ٹریڈر 5 |
---|---|---|---|
1 | ڈاون لوڈ | یہ ایک آسان عمل ہے اور اس میں کوئی خاص وقت بھی درکار نہیں ہوتا ہے تاجر کو بروکیج کمپنی کے ویب سرور کا ایڈریس دینا ہوتا ہے کہ تجارتی اکاونٹ اوپن کرنے کے وقت منتحب کیا گیا ہوتا ہے | یہ ایک آسان عمل ہے اور اس میں کوئی خاص وقت بھی درکار نہیں ہوتا ہے تاجر کو بروکیج کمپنی کے ویب سرور کا ایڈریس دینا ہوتا ہے کہ تجارتی اکاونٹ اوپن کرنے کے وقت منتحب کیا گیا ہوتا ہے |
2 | چارٹ کا ظاہر کیا جانا | ایک وقت میں ایک ساتھ لاتعداد چارٹس ظاہر کئے جاسکتے ہیں اور چارٹ ٹک چارٹ میں دستیاب ہے | ایک وقت میں ایک ساتھ لاتعداد چارٹس ظاہر کئے جاسکتے ہیں اور چارٹ ٹک چارٹ میں دستیاب ہے |
3 | ٹائم فریمز کی تعداد | 9 ٹائم فریمز | 21 ٹائم فریمز |
4 | خبر آنے پر تجارت کے لئے فنڈامینٹل تجزیات | اکنامک کیلنڈر خود سے کو دستیاب نہیں ہوتا ہے بہرحال اس کے اضافی پلگ ان کو انسٹال کیا جاسکتا ہے | تجارتی پلیٹ فارم میں شامل ہیں اکنامک کلینڈر کہ جس میں شامل ہیں مارکیٹ میں کسی بڑی موو کے موجب ایونٹس کی تفصیل ، فنڈامینٹل ڈیٹا ، اور پیشن گوئی وغیرہ |
5 | ٹیکنیکل انڈیکیٹرز ، گرافک پیٹرنز اور تجزیاتی آبجیکٹس | 30 ٹیکنیکل انڈیکیٹرز دستیاب نہیں ہیں دستیاب ہیں | 38 ٹیکنیکل انڈیکیٹرز 46 گرافک پیٹرنز 22 تجزیاتی آبجیکٹس |
6 | فاریکس ایڈوائزرز | میٹا ٹریڈر 4 ایڈیٹر سٹریٹیجی ٹیسٹر 4 یہ پراڈکٹس تجارتی پلیٹ فارم کے صرف چوتھے ورژن سے مطابقت رکھتی ہیں جو کہ ایم کیو ایل لینگویج کی جانب سے تیار کیا گیا ہے | میٹا ٹریڈر 5 ایڈیٹر سٹریٹیجی ٹیسٹر 5 سٹریٹیجی ٹیسٹر ایجنٹ مینجر 5 یہ جدید پراڈکٹس آپ ڈیٹ ہیں اور تجارتی پلیٹ فارم کے پانچویں ورژن کے ساتھ ہی مطابقت رکھتی ہیں یہ ایم کیو ایل 5 لینگویج میں تیار کی گئی ہیں میٹا ٹریڈر 5 میں ایکسپرٹ ایڈوائزر تیار کرنا ذیادہ پیچیدہ عمل ہے |
7 | آڈرز کی قسم اور تعداد | مارکیٹ آڈرز – 2 پینڈنگ آڈرز – 4 Stop orders - 2 | مارکیٹ آڈرز – 2 پینڈنگ آڈرز – 6 سٹاپ آڈرز - 2 |
8 | درجات | ایک تاجر ایک ہی سمت میں ایک ہی تجارتی انسٹرومنٹ میں لے سکتا ہے لیکن یہ مختلف چارٹس پر ظاہر ہوں گے لہذا تاجر کو ان تمام آڈرز میں الگ الگ کام کرنا ہوگا | کوئی بھی تاجر ایک ہی سمت میں جتنے چاھے آڈرز لے سکتا ہے بہرحال وہ چارٹ پر موجود ہون اور ایک واحد پوزیشن کے طور پر ظاہر ہورہے ہوں گے |
9 | اضافی ایم کیو ایل پراڈکٹس کی خریداری | اضافی ایم کیو ایل پراڈکٹس ایم کیو ایل کی ویب سائٹ سے خریدی جاسکتی ہیں تجارتی پلیٹ فارم کا چوتھا ورژن ویب پورٹل تک خود کار رسائی فراہم نہیں کرتا ہے | اضافی ایم کیو ایل پراڈکٹس انٹرفیس کے کے خصوصی سب مینو کے ذریعہ خرید کی جاسکتی ہیں لہذا اس کے لئے تاجران کو ایم کیو ایل کی ویب سائٹ کو وزٹ کرنا ہوگا |
10 | لاکنگ | ایک تاجر اپنی پوزیشن کو لاک کرسکتا ہے | ایک تاجر اپنی پوزیشن کو لاک کرسکتا ہے |
11 | تجارت حکمت عملی یعنی ہیجنگ ، فیفو وغیرہ جیساء کہ فرسٹ ان ، فرسٹ آوٹ | آسان تجارتی ماحول اس بات کا ضامن ہے کہ تمام تجارتی طریقوں اور حکمت عملیوں پر عمل کیا جائے | آسان تجارتی ماحول اس بات کا ضامن ہے کہ تمام تجارتی طریقوں اور حکمت عملیوں پر عمل کیا جائے |
12 | صارفین کی تعداد | 5. وہ تاجران جو کہ چھوتھے ورژن میں تجارت کرتے ہیں ان کی تعداد پانچوِیں ورژن میں تجارت کرنے والوں سے بڑھ گئی ہے | بہت کم بروکر ایسے ہیں جو کہ اپنے صارفین کو میٹا ٹریڈر کے ذریعے تجارت کی سروس فراہم کرتے ہیں |
13 | مارکیٹ | فاریکس ، فیوچر آپشنز سیکیورٹی وغیرہ میں تجارت کئے جانے والے انسٹرومنٹس | |
14 | مارکیٹ کی گہرائی | دستیاب نہیں ہیں | دستاب ہیں |
15 | انٹر فیس | سادہ اور استعمال میں آسان ہے چوتھے ورژن میں معروف آپشن جیساء کہ ون کلک ٹریڈنگ اور ڈریگ اینڈ ڈاون شامل ہوگئے ہیں | انٹر فیس میں صورتحال بہتر ہوگئی ہے اور ظاہری صورت میں واضح تبدیلی کردی گئی ہے معروف سروسز جیساء کہ ون کلک ٹریڈنگ اور ڈریگ اینڈ ڈاون 5وین ورژن میں دستیاب ہیں - سرچ کی آپشن شامل کردی گئی ہے مارکیٹ اوور ویوو ونڈو میں تجزیات شامل کردئیے گئے ہیں |
16 | کلائنٹ ایریا | تاجران کے کلائنٹ کیبنٹ کی تمام سہولیات دستیاب ہیں | کلائنٹ کیبنٹ کی سہولت میٹا ٹریڈر 5 کے اکاونٹس کے لئے دستیاب نہیں ہے - تاجر بروکر کی افیشل سائٹ سے رقم کا لین دین کرتا ہے |