یہ بھی دیکھیں
ای سی این برقی مو اصلات کا نظام ای سی این کا نطام آپ کو اضافی طو ر پر دوسر ے کلا ئنٹز کے آڈرز کے ساتھ ملنے کی ایک اضافی سہو لت فراہم کرتاہے۔اس نظام کے تحت مارکیٹ میں تمام کلائنٹز بولی لگانے میں اپناکردار ادا کر تے ہیں۔یہ تمام بولیاں سسٹم کے اندر ہی لگتی ہیں۔اوراس کا مو ازنہ کاؤنٹر پاٹیز سے تازہ ترین شماریات کی بنیاد پر کیا جا تا ہے۔جس کے لئے کبھی کبھی معمولی فیس بھی لی جا تی ہے۔
بعض اوقات ایس ٹی بی بر وکر ز بطور ای این سی بروکر بھی لئے جا تے ہیں۔ایک حقیقی بروکر کلائنٹز کواپنے آڈردیکھانے کے لئے پابند ہے۔ای این سی کے ذریعے تجارت کے عمومی تجارت کی نسبت کچھ فوائد بھی ملتے ہیں۔جو کہ بعد ازاں مارکیٹ میکر بھی بنتے ہیں۔کیونکہ بطور ای این سی بروکر فاریکس ٹریڈر ٹریڈر کی تجارت کسی ایسے تاجر کے خلاف نہیں ہو تی جس کا اپنا ایک کاؤنٹرایجنٹ ہو ای این سی بروکر کلائنٹ ای این سی بروکر پارٹنر کی جا نب سے مہیا کیا جا تاہے۔
ای این سی بر وکر کسی کلائنٹ کے خلاف نہیں جاتاجیسے کہ مارکیٹ میکر یا دوسرے بروکر کرتے ہیں۔انسٹا فاریکس کلائنٹز کو ای این سی تجارت تک 24 کھنٹے کی رسائی حاصل ہے۔حالیہ وقتوں میں انسٹافاریکس جو کہ ای این سی سروسم فراہم کرتا ہے دنیا بھر میں مشہو ر ترین تصور کیا جا تا ہے۔