کرنسی پیئر یورو\یو ایس ڈی
یہ بھی دیکھیں
کرنسی پیئر یورو\یو ایس ڈی
بین الاقوامی کرنسی مارکیٹ اس اصول پر بنیاد کر تی ہے کہ ایک کرنسی کو خریدا جائے اور دوسری کو بیچا جائے ۔مارکیٹ میں روزانہ کا لین دین تقریبا 3 ملین امریکی ڈالر کے برابر ہو تاہے۔ڈیلنگ سنٹر اور بروکرز کی مد سے کو ئی بھی دنیا کی کو ئی بھی کرنسی خرید سکتاہے۔
اس آرٹیکل میں ہم ایک اہم کرنسی پیئر یورو\یو ایس ڈی کے بارے میں بات کریں گے۔جس میں تجارت 7 اپریل 1989 میں شروع کی گئی ۔جس میں ایک بنیادی نسبت 1.0445 تھی۔
2007 کے اعداد و شمار اس بات کو ظاہر کرتے ہیں کہ 27% مارکیٹ تجارت ایک اسی پیئر ہو ئی تھی۔آج بھی یہ ایک پیئر سب سے ذیادہ تجارت ہو نے والا پیئر شمار کیا جا تاہے کیو نکہ یہ ہر مکتبہ فکر کے لئے اہمیت رکھتاہے۔اس کا شمار دنیا کے بہترین تجارتی پیئر میں شمار ہو تاہے جس میں سے نفع کا امکان ذیادہ ہو تاہے۔اس میں لین دین پر سکو ن انداز میں ہو تاہے۔
وہ تاجر جو اس میں ذیادہ تر کام کرتے ہیں ان کی امریکی اور یو رپی تجارتی امور پر اچھی نظر ہو تی ہے اور اسی کی بنیاد پر تجارت رجحان بنیاد کرتاہے۔
ہر کر نسی پیئر کی مارکیٹ میں ایک خاص اہمیت ہوتی اور قدر ہو تی ہے۔اور تاجروں کو ان تمام امور پر مکمل نظر رکھنی چاھیے